[ شاعری ]
- ا نہیں پتھر و ں پے ا گر چل سکو تو آئو
- میرے گہر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
- کسی روح کی حقیقت میرے آنسوں سے پوچھو
- میرا مجلسی تبسم میرا ترجماں نہیں ہے
- کسی روح کو پکارو کسی ظلف کو صدا دو
- کڑی دھوپ پڑرہی ہے کوئی سائیباں نہیں ہے
************
- آج پھر مجھ کو ہوائوں نے بہت تنگ کیا
- دل کی خاموش صدائوں نے بہت تنگ کیا
- تیری محفل میں ہم بھی چلے آئے تھے لیکن
- ایک بھی زخم میرا اس کے سبب بھر نہ سکا
- اپنی یکطرفہ وفائوں نے بہت تنگ کیا
- زندگی تیری سزائوں نے بہت تنگ کیا
- جب سے بیچھڑا ہوں اس جان وفا سے اے دوست
- چاند تاروں نے فضائوں نے بہت تنگ کیا
************
- باغ بحشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
- باغ بحشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
- کار جھاں دراز ہے میرا انتظار کر
- روز حساب جب پیش ہو میرا دسترتس عمل
- آپ بھی شرم سار ہو مجھے بھی شرم سار کر
************
SEARCH THIS SITE
Loading
RAWABIT BUREAUS
UPDATES
OPINION POLL
CONTACT US
Can be best viewed at 1024 x 768 pixels in IE 7.0+
Copyright © 2009 Monthly Rawabit Int.